Weather (state,county)

IN Urdu text

بہت محسوس ہوتا ہے
!!!...تیرا محسوس نہ کرنا

وہ ہمیشہ اداس رہتا ہے
!!!...جو بہلتا نہین کھلونوں سے


 ،تم کو ایسا کمال حاصل ہے
!!!...وقت بے وقت یاد آتے ہو

کس شوق، کس تمنا، کس درجہ عاجزی سے
!!!...ہم آپ کی آرزو کرتے ہیں آپ ہی سے
Powered by Blogger.